Aaj TV English News - News

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی نیپرا سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست
بجلی ایک ماہ کےلئے 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان، سینٹریل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کر دی، سماعت 30ستمبر کو ہوگی۔

نیپرا کو درخواست اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہےڈیزل اور فرنس آئل سے مہنگی ترین پیداوار بجلی مہنگی ہونے کی وجہ ہے۔گزشتہ ماہ ڈیزل سے 22 روپے 62 پیسے فی یونٹ بجلی پیدا کی گئی۔فرنس آئل سے 18 روپے 24 پیسے فی یونٹ بجلی پیدا کی گئی۔

سی پی پی اے کی درخواست پر 30 ستمبرکوسماعت ہو گی۔منظوری کی صورت میں صارفین پر 25 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔