Aaj TV English News - News

این سی او سی کی کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو وارننگ جاری
اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی )نے انسداد کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو وارننگ جاری کردی  اور انتباہ کیا کہ یکم اکتوبر سے ویکسین نہ لگوانے والے افراد کیلئے روز مرہ سہولیات کی فراہمی معطل کردی جائے گی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی )کے باضابطہ ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کی گئی ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ انتباہ ! پہلی اکتوبرسے ایسے تمام افراد پہ، جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی ہو گی ، روزمرہ زندگی میں زیر استعمال بہت سی سہولیات کی بندش کر دی جائے گی۔

انتباہ ! پہلی اکتوبرسے ایسے تمام افراد پہ، جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی ہو گی ، روزمرہ زندگی میں زیر استعمال بہت سی سہولیات کی بندش کر دی جائے گی۔ ویکسینیشن کا عمل جلد از جلد مکمل کروایں اور زندگی رواں رکھیں
— NCOC (@OfficialNcoc) September 21, 2021

ٹویٹ میں این سی او سی کا مزید کہنا تھا کہ ویکسی نیشن کا عمل جلد از جلد مکمل کروایں اور زندگی رواں رکھیں۔