Aaj TV English News - News

”نیوزی لینڈ اور انگلینڈ بورڈ کیخلاف قانونی کارورائی کیلئے مشورہ کریں گے“
اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ کیخلاف قانونی کارورائی کیلئے وکلاء سے مشورہ کریں گے، ہمیں جھکانےکی خواہش رکھنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے،یہ غلط فہمی جلد دورکرلیں۔

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں  کہا ہے کہ  نیوزی لینڈ اورانگلینڈ کےدوروں کی منسوخی سے سرکاری ٹی وی کوکروڑوں کا نقصان ہوا ، دونوں بورڈز کخلا ف قانونی کارورائی کیلئے وکلاء سےمشورہ کریں گے۔

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کےدوروں کی منسوخی سے PTV کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا دونوں بورڈز کے خلاف قانونی کاروائ کیلئے وکلاء سےمشورہ کریںنگے، پاکستان کیخلاف ایک مخصوص بین القوامی لابی مصروف عمل ہے لیکن ہمیں جھکانے کی خواہش رکھنےوالے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے یہ غلط فہمی جلد دور کر لیں
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) September 21, 2021

فواد چوہدری نے مزید کہاکہ پاکستان کیخلاف ایک مخصوص بین القوامی لابی مصروف عمل ہے لیکن ہمیں جھکانےکی خواہش رکھنےوالے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے،یہ غلط فہمی جلد دورکرلیں۔