Aaj TV English News - News

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 25بیسز پوائنٹس اضافہ کردیا
کراچی :اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 25بیسز پوائنٹس اضافہ کردیا، جس کے بعد پالیسی ریٹ سوا 7فیصد ہوگیا۔

شرح سود 25بیسز پوائنٹس اضافے سے سوا 7فیصد کردی گئی،اسٹیٹ بینک نے بڑا فیصلہ کرلیا،صنعت کاروں نے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ۔

وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان کے نائب صدر ناصر اخلاق نے کہا کہ شرح سود میں اضافے کے کاروباری طبقے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے،  پالیسی ریٹ میں اضافے سے مہنگائی بڑھے گی۔

کراچی چیمبر کے صدر شارق وہرہ نے جنوری سے شرح سود میں نمایاں کمی کا مطالبہ کردیا۔

ادھر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ معاشی بحالی کی رفتار توقع سے زیادہ بڑھ گئی ہے،اجناس کی بین الاقوامی قیمتیں ملکی طلب میں اضافہ درآمدات میں تیزی اور جاری کھاتے کے خسارے میں اضافہ ہو رہا ہے۔