Aaj TV English News - News

مانع حمل مصنوعات بنانے والی کمپنی کا بھی کیویز پر طنز
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے جس طرح ڈرامائی انداز میں سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر دورہ پاکستان کو اچانک منسوخ کیا اس نے پوری دنیا میں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ساتھ ان کی سیکیورٹی ایجنسی کو مذاق بنا دیا ہے۔

انٹرنیٹ کی دنیا پر کیوی کرکٹ ٹیم کی بے شمار میمز بنائی جارہی ہے، خود نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑیوں نے بھی بلیک کیپ کے اس احمقانہ اقدام کو ناپسند کرتے ہوئے درخواست کی تھی کہ وہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔

دورہ پاکستان کو آخری لمحات میں منسوخ کرنے پر جہاں دنیا بھر میں کیویز کو تنقید اورمزاح کا نشانہ بنایا گیا ہے وہیں پاکستان میں مانع حمل مصنوعات بنانے والی کمپنی "ڈیوریکس" نے بھی کیویز کو شرمندہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی.

"ڈیوریکس" نے فیس بک پر اپنے اشتہار میں بلیک کیپ کا نام لئے بغیر سیاہ رنگ کا کرکٹ ہیلمٹ دکھایا جو کیوی کرکٹ ٹیم کی عکاسی کررہا ہے اور اس میں ایک طنزیہ جملہ لکھا ہے (We said go hard or go home , so they went home) یعنی "مشکل اٹھاؤ یا پھر گھر جاؤ، انہوں نے گھر جانے کو ترجیح دی اور چلے گئے"۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے دو روز قبل سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز منسوخ کردی تھی جس پرملکی سطح کے علاوہ  بین الاقوامی کھلاڑی نے نیوزی لینڈ کے یکطرفہ فیصلے پر کیویز کے خلاف  اور پاکستان کے حق میں بیانات دیے تھے۔