Aaj TV English News - News

وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے اہم نکات تیار کرلئے
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی  سے خطاب کے اہم نکات تیار کرلئے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 24 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ  کی جنرل اسمبلی  سے خطاب کے اہم نکات تیار کرلئے،وزیر اعظم اپنے خطاب میں افغان ایشو، خطے کی صورتحال، علاقائی چیلنجز پر بات کریں گے۔

وزیراعظم کے خطاب کا محور و مرکز افغانستان کی موجودہ صورتحال ہوگی جبکہ عمران خان عالمی برادری کی توجہ افغانستان کی نئی حکومت کی جانب مبذول کرائیں گے۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان خطاب میں کورونا کے بعد کی صورتحال، معاشی چیلنجز اور عالمی سطح کے مسائل پر بھی بات کریں گے ۔