Aaj TV English News - News

'پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کےلئےانتہائی اہمیت کا حامل ہے'
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے جامع سیاسی تصفیے کے حصول اور افغانستان کو انسانی اور اقتصادی امداد کی فراہمی کے سلسلے میں بین الاقوامی برادری کے کردار کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

انہوں نےکینیڈا کےوزیر خارجہ مارک گارنیو سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک پر امن اور مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کےلئےانتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

شاہ محمودقریشی نے اپنے کینیڈین ہم منصب کو افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے اپنی علاقائی کوششوں اور امدادی سامان کی فراہمی کےلئےراہداری سمیت پاکستان کی جانب سے انسانی ہمدردی کی کوششوں کے بارے میں آگاہ کیا۔

اس موقع پر کینیڈا کے وزیرخارجہ نے ایک پر امن اور مستحکم افغانستان اور علاقائی امن و استحکام اور خوشحالی کےلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

ریڈیو پاکستان