Aaj TV English News - News

'حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال سے متعلق آئینی ترمیم لائے گی'
وزیردفاع پرویز خٹک کہتے ہیں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت 2023کے عام انتخابات میں شفافیت اور غیرجانبداری یقینی بنانے کےلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال سے متعلق آئینی ترمیم لائے گی۔

نوشہرہ میں کنٹونمنٹ بورڈ کےحالیہ انتخابات میں کامیابی کا جشن منانے کےلئے ان کےاعزاز میں دئیے گئےاستقبالیے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حزب اختلاف کی جماعتیں عوام کے سامنے بے نقاب ہو گئی ہیں جنہوں نے قومی خزانے لوٹنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔

پرویز خٹک نے کہا کہ عوام اس حقیقت سے آگاہ ہو چکے ہیں اور اسی لئے انہوں نے کنٹونمنٹ بورڈ کے حالیہ انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدواروں کی حمایت میں ووٹ ڈالے۔

ریڈیو پاکستان