Aaj TV English News - News

افغانستان:طالبان نے 40 نکاتی نیا آئینی اساسی ڈھانچہ تشکیل دے دیا
افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے نیا آئینی اساسی ڈھانچہ تشکیل دے دیا ہے، یہ اساسی و قانونی ڈھانچہ 40 نکات پر مشتمل ہے۔

نئے افغان آئینی ڈھانچے کے مطابق افغانستان میں سرکاری زبانیں پشتو اور دری ہوں گی، ملک کا سرکاری مذہب اسلام ہے۔

نئے افغان آئینی ڈھانچے میں کہا گیا ہے کہ دیگر مذاہب کے پیرو کار اسلامی شریعت کے احکامات کے تحت اپنے مذہبی عقائد انجام دینے میں آزاد ہیں۔

نئے افغان آئینی ڈھانچے کے مطابق ملک کی خارجہ پالیسی کا محور اسلامی شریعت پر ہو گا، افغانستان کے عوام کو بنیادی انسانی حقوق اور انصاف یکساں طور پر حاصل ہو گا۔

تشکیل دیئے گئے نئے افغان آئینی ڈھانچے کے مطابق تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ حل طلب معاملات پر امن طریقے سے حل ہوں گے۔

نئے افغان آئینی ڈھانچے کے مطابق افغانستان کا کوئی بھی حصہ بیرونی حکومتوں کے تابع نہیں ہو گا۔

تشکیل دیئے گئے نئے افغان آئینی ڈھانچے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ افغانستان کے ساتھ تمام ہمسایہ ملکوں کے ساتھ حل طلب مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیئے جائیں گے۔