Aaj TV English News - News

کرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ: وزیراعظم عمران خان اور جیسنڈا آرڈن کا ٹیلی فونک رابطہ
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک روزہ کرکٹ میچ شروع ہونے سے چند گھنٹوں پہلے پاکستان کا دورۂ ختم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا، جس پر وزیراعظم جیسنڈا آرڈن اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے دورۂ پاکستان ختم کرنے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ میں جانتی ہوں کہ دورے کی منسوخی کا فیصلہ ہر اس شخص کے لیے حیران کن ہے جو میچ دیکھنے کے لیے پُرجوش تھا لیکن کھلاڑیوں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔

گفتگو کے دوران انہوں نے ٹیم کو فراہم کی جانے والی سیکیورٹی اور سہولیات پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ کا آغاز ہونے ہی والا تھا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سیکیورٹی خدشات کے باعث دورہ ختم کرکے ٹیم کو فوری طور پر واپس بلانے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا۔