Aaj TV English News - News

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں پر آپریشن کرکے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا،آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ  ہوگئی،جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  ہلاک دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آپریشن رزمک میں دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا تھا،آپریشن کے بعد علاقے میں کلیرینس آپریشن شروع کردیا گیا ہے، آپریشن کا مقصد باقی بچ جانے والے دہشتگردوں کا خاتمہ ہے۔