Aaj TV English News - News

ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے
اسلام آباد:کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد ملک بھرکے تمام تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے۔

ملک کے مختلف شہروں میں کورونا وبا ءکے باعث بند تمام تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے، تعلیمی اداروں  کی انتظامیہ کو کورونا ایس اوپیزپرعمل درآمد کا پابند کیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم کے مطابق اسکولوں میں ایک دن میں صرف 50 فیصد طلبہ کو بلانے کی اجازت دی گئی ہے۔

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بھی تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے

دوسری جانب پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بھی کورونا وباء کے باعث بند کے  گئے تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے ۔

محکمہ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اس حوالے سے ٹوئٹ بھی کی ہے اور لکھا کہ صوبے بھر میں اسکولوں کو آج سے 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھولا جا رہا ہے۔

ANNOUNCEMENT:
All Public and Private Schools of Punjab to open on Thursday 16th September, 2021 with the staggered approach. Only 50% students will be allowed in Schools on any given day. Please follow COVID SOPs issued by the government. Welcome back.
— Murad Raas (@DrMuradPTI) September 14, 2021

محکمہ تعلیم کی طرف سے کورونا وائرس کی ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کے لیے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

یاد رہےکہ پنجاب حکومت نے کورونا کیسز میں اضافے پر 6 ستمبر کو صوبے بھر میں تعلیمی ادارے بند کر دیئے تھے۔

ذرائع کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے 15 سال سے زائد عمر کے بچوں کو کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کی بھی ہدایت کی ہے۔

خیبر پختونخوا میں بھی50 فیصد حاضری کے ساتھ تعلیمی ادارے کھل گئے

ادھر پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے دیگر اضلاع میں بھی50 فیصد حاضری کے ساتھ تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے ہیں تاہم تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

محکمہ اسکول اور ہائر ایجوکیشن نے الگ الگ نوٹیفکیشن میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا ہے، کالجز اور یونیورسٹیز کو بھی کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔