Aaj TV English News - News

قومی ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے استعفیٰ دینے کی وجہ بتادی
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے اپنے عہدے سے استعفی دینے کی وجہ بتا دی۔

ایک انٹرویو میں وقاریونس نے بتایا کہ مصاح الحق نے استعفیٰ دیا تو میرے پاس عہدہ رکھنے کا جواز نہیں تھا،صرف ہم ایک دو نہیں تقربیا ًپورا بورڈ ہی تبدیل ہو گیا ہے،استعفیٰ اس لئےدیا ہے کہ کسی پر بھی تنقید نہ کروں۔

قومی ٹیم کے سابق بولنگ کوچ نے کہا کہ بورڈ میں نئے لوگوں کو آنا چاہیئے، جب بھی کوئی نئی ٹیم آتی ہے تو اپنے لوگوں کو لے کر آتی ہے، نئے لوگ آتے ہیں تو تبدیلیاں لاتے ہیں۔

وقار یونس نے مزیدکہا کہ چیئرمین بورڈ کی حیثیت سے رمیز راجہ کو کرکٹ کا اندازہ ہے،ماضی میں چیئرمین بورڈ کبھی کوئی سابق کرکٹر نہیں آیا۔

سابق بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا تھا کہ مصباح الحق کی ٹیم سلیکشن میں کیا کمیونی کیشن تھی مجھے اندازہ نہیں ہے، میں بولنگ کوچ کی حیثیت سے کام کر رہا تھا۔

سابق بولنگ کوچ نے مزیدکہا کہ کچھ لوگوں نے مجھ پر تنقید کی جس کا سن کر افسوس ہوا ہے،سرفراز کو کپتانی سے ہٹانے والے فیصلے سے میرا کوئی تعلق نہیں تھا۔

وقار یونس  نے کہا کہ میرٹ پر کوچنگ کے عہدے پر آتا ہوں تنقید کرنے والے خود کو دیکھیں، سب کو میرے کردار کا پتہ ہے کام سے بھاگنے والا نہیں لڑنے والا ہوں۔