Aaj TV English News - News

انسانی حقوق کمشنر اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش
انسانی حقوق کےلئے اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر مچل بیچلٹ نے بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر کی صورتحال پراپنی مسلسل تشویش کااظہارکیا ہے۔

دنیابھرمیں انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 48ویں اجلاس کے آغاز پر انہوں نے کہا بھارتی حکام نے عوامی اجتماعات، مواصلات کی بندش پرمسلسل پابندیاں عائد کررکھی ہیں جبکہ مقبوضہ وادی میں سیکڑوں افراد اظہاررائے کی آزادی کاحق مانگنے پرزیرحراست ہیں اورصحافیوں کو مقبوضہ وادی میں شدیددبائو کاسامناہے۔

انہوں نے کہاپابندیوں پرمبنی اقدامات کانتیجہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی صورت میں نکلے گا.کشیدگی میں اضافہ ہوگا اورمقبوضہ وادی میں بے چینی بڑھے گی۔

ریڈیو پاکستان