Aaj TV English News - News

واٹس ایپ کے "وائس میسجز" اب سننے کے ساتھ ساتھ پڑھے بھی جاسکیں گے
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ واٹس ایپ ٹیکنالوجی میں جدت آتی جا رہی ہے، اور اب واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک نئی سہولت کا اضافہ کردیا ہے۔

واٹس ایپ  نے سماعت سے محروم افراد کے لیے "وائس میسیجز" کو پڑھنے کا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، اس فیچر کے تحت آڈیو پیغامات کو سننے کے ساتھ ساتھ پڑھا بھی جاسکے گا۔

کمپنی انتظامیہ کا کہنا ہے یہ ایک آپشنل فیچر ہوگا اور اسے پڑھنے کے لیے صارف کی خصوصی اجازت درکار ہوگی، اجازت ملنے کے بعد صارف پیغام کو پڑھ سکیں گے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، واٹس ایپ وائس میسجز کا نیا ٹرانسکرپشن فیچر آئی او ایس پر آزمائش کے مراحل میں ہے، لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس فیچر سے آئی او ایس سمیت اینڈرائیڈ صارفین بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔