Aaj TV English News - News

'حکومت اظہارِ رائے کی آزادی کے جمہوری اور آئینی حق پر مکمل یقین رکھتی ہے'
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کہتے ہیں موجودہ حکومت اظہارِ رائے کی آزادی کے جمہوری اور آئینی حق پر مکمل یقین رکھتی ہے۔

اسلام آباد میں پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمیشنرکرسچین ٹرنر سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پاکستان میں انتہائی فعال ذرائع ابلاغ ہیں جو ایک جمہوری اور رواداری پر مبنی معاشرہ ہے۔

وزیراطلاعات نےکہا ملک میں اس وقت خبروں اور حالات حاضرہ کے24 چینلز سمیت 114 ٹیلی ویژن چینل کام کررہے ہیں۔ حکومت پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مسودے پر اتفاق رائے پیدا کرنے کےلئے تمام فریقوں کو اعتماد میں لینا چاہتی ہے۔

انہوں نے کہا اس اتھارٹی کامقصد صحافیوں اور صارفین کو ون ونڈو آپریشن کی سہولت فراہم کرنے سمیت ذرائع ابلاغ کی ترقی اور موثر نظام کےلئے ایک جامع حکمت عملی یقینی بنانا ہے۔

وزیراطلاعات نے کہامجوزہ اتھارٹی میں جدت،ڈیجیٹل معیشت،تربیت اور تحقیق پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔اتھارٹی میں پریس ڈائریکٹوریٹ،ڈیجیٹل میڈیا اور فلم ڈائریکٹوریٹ، الیکٹرانک میڈیا ڈائریکٹوریٹ، میڈیا کمپلینٹس کمیشن اور میڈیا ٹربیونل شامل ہیں۔

وزیراطلاعات نے امید ظاہر کی کہ برطانوی حکومت پاکستان کو ریڈ لسٹ میں برقرار رکھنے کی پالیسی کا جائزہ لے گی۔

ریڈیو پاکستان