Aaj TV English News - News

سندھ حکومت کا جمعے کے روز بھی مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ
کراچی :سندھ حکومت نے صوبے بھر میں جمعے کے روز بھی مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ تاجر برادری کے مطالبے پر سندھ حکومت نے جمعہ کے روز بھی مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ کیاہے اور آج جمعہ کو مارکیٹیں کھلیں گی۔

بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ تاجروں کو آج جمعہ کے روز مارکیٹیں کھولنے کلئے  کہہ دیا گیا ہے، اب ہفتے میں صرف اتوار کو مارکیٹیں بند رہیں گی تاہم تجارتی مراکز میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنانا ہوگا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سندھ میں ہفتے میں 2 دن مارکیٹیں بند رہتی تھیں لیکن اب صوبائی حکومت نے جمعے کے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا اعلان کیا ہے ۔