Aaj TV English News - News

بلدیاتی انتخابات: وزیراعظم کی ملک بھر میں پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کلئےہ تیاریوں کا آغاز کر دیا،وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایت کر دی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں انہوں نےملک بھر میں پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایت کردی۔

ذرائع کے مطابق،وزیراعظم کی ہدایت پر چیف آرگنائزر سیف اللہ اور دیگر رہنما ملک گیر دورے کریں گے،دوروں کی ابتداء جنوبی پنجاب سے کی جائے گی۔

سینیٹر سیف اللہ خان نیازی 11 ستمبر کو بہاولنگر جائیں گے،جنوبی پنجاب کے دوروں میں جنوبی پنجاب کے صدر سینیٹر عون عباس بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

دوروں میں سینیٹر سیف اللہ خان نیازی مقامی قیادت سے اور تحریک انصاف کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقاتیں کریں گے جن میں تنظیمی و انتظامی معاملات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔