Aaj TV English News - News

سی ویو پر پھنسا جہاز48 روز بعد کراچی بندرگاہ پہنچادیا گیا
کراچی کے ساحل سی ویو  پر  پھنسے  بحری جہاز ’ہینگ ٹونگ 77‘ کو  48 روز بعد کراچی بندرگاہ پر پہنچا دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق، 20 اور 21 جولائی کی درمیانی شب ہینگ ٹونگ کے کیپٹن عمر کی مدد کی دہائیاں پورٹ کنٹرول ٹاور نے سنی ان سنی کر دی تھیں لیکن آج صبح جہاز کو  ٹرمینل پر لگا دیا گیا ہے۔

دوسری جانب وزارت بحری امور نے جہاز سے متعلق تحقیقات اب تک مکمل نہیں کی ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز  سی ویو میں سمندر کے کنارے ریت میں دھنسے بحری جہاز کو ڈیڑھ ماہ کی کوششوں کے بعد بالآخر کامیاب آپریشن کے ذریعے گہرے پانی میں پہنچادیا گیا تھا۔

کراچی کے ساحل پر کنٹینروں سے لدا کارگو بحری جہاز 20 اور 21 جولائی کو ریت میں آپھنسا تھا، گڈانی شپ بریکنگ کی ایان شپ بریکنگ کمپنی کے عملے نے جہاز کے ریسکیو میں مرکزی کردار ادا کیا۔