Aaj TV English News - News

ڈی جی آئی ایس آئی کی افغان طالبان سے ملاقات
کابل :ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے افغان طالبان سے ملاقات کی ،جس میں حکومت سازی سے متعلق گفتگو ہوئی۔

افغان میڈیا کے مطابق پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان طالبان سے ملاقات کی ۔

جنرل فیض حمید نے ملاقات کے دوران افغان طالبان سے حکومت سازی سے متعلق مسائل، افغان سیکیورٹی، اقتصادی معاملات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

دورہ کابل کے موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی نے سربراہ حزب اسلامی گلبدین حکمت یار سے بھی ملاقات کی، افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان اور گلبدین حکمت یار سے ملاقات گزشتہ شب ہوئی۔

خیال رہے کہ سربراہ آئی ایس آئی جنرل فیض حمید سینئر پاکستانی وفد کے ہمراہ گزشتہ روز کابل پہنچے تھے تاکہ افغان طالبان کی قیادت سے ملاقات کرسکیں۔