Aaj TV English News - News

جاوید لطیف اور برجیس طاہر نیب میں طلب
قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ نون کے 2 رہنماؤں جاوید لطیف اور برجیس طاہر کو طلب کر لیا۔

نیب ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نون کے رہنما ایم این اے جاوید لطیف کو 9 ستمبر کو 11 بجے دن طلب کیا گیا ہے۔

نیب ذرائع نے بتایا کہ ایم این اے جاوید لطیف پر 50 کروڑ روپے کے آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کا الزام ہے۔

نیب ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نون لیگ کے رہنما برجیس طاہر کو 10 ستمبر کو طلب کیا گیا ہے، ان پر 30 کروڑ روپے کے اثاثے بنانے کا الزام ہے۔

نیب ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی ہدایت پر نیب حکام نے دونوں نون لیگی رہنماؤں کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔