Aaj TV English News - News

چوہدری نثار علی خان نے "وزارت داخلہ سے استعفے" کی وجہ بالآخر بتا دی
سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما چوہدری نثار علی خان نے نواز شریف کے دور حکومت میں وزارتِ داخلہ سے استعفیٰ دینے کی وجہ بالآخر بتادی۔

جیو نیوز کے پروگرام "جرگہ" میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ ان کے استعفے کی وجہ عمران خان تھے۔

چوہدری نثار علی خان نے بتایا کہ وہ چاہتے تھے کہ عمران خان کو  آبپارہ سے آگے نہ آنے دیا جائے، لیکن اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف نے عمران خان کو ریڈ زون آنے کی اجازت دی جس پر انہوں نے استعفیٰ دیا۔

خصوصی انٹرویو میں چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ انہوں نے عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنوں کے خلاف رینجرز، ایف سی اور پولیس کو کارروائی کا حکم دے دیا تھا، وہ نہیں چاہتے تھے کہ عمران خان اور طاہر القادری آبپارہ سے ایک انچ آگے آئیں۔

چوہدری نثار کے مطابق اس وقت کے  وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر داخلہ کی مرضی کے خلاف دھرنے والوں کو ریڈ زون آنے کی اجازت دی جس پر استعفیٰ دے دیا۔

واضح رہے کہ استعفے کے بعد سے چوہدری نثار نے ن لیگ سے دوری اختیار کرلی تھی اور 2018 کے عام انتخابات میں بھی انہوں نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لیا تھا۔