Aaj TV English News - News

'عالمی برادری افغان عوام کیساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کریں'
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ انسانی ضرورت سے نمٹنے اور اقتصادی استحکام میں تعاون کےلئے افغان عوام کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے آسٹریا کے ہم منصب الیگزینڈر شیلمبرگ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی.

وزیرخارجہ نےسیکیورٹی کی صورتحال مستحکم کرنے،امن بحال رکھنےاورافغان مہاجرین کی ممکنہ ہجرت کی صورتحال سے نمٹنےکےلئےٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

پاکستانی نقطہ نظر کا ذکر کرتےہوئے شاہ محمود قریشی نے پرامن اور مستحکم افغانستان کی اہمیت پر زور دیااورافغانوں کےتحفظ اور سلامتی کےلئےافغان عملےکے مشترکہ سیاسی حل پر زور دیا۔

انہوں نے کہا افغانستان میں 40سال سے جاری تبادلے کے حل کےلئے یہ ایک تاریخی موقع ہے اور اس وقت بین الاقوامی برادری کو مثبت پیغام اور تعمیری سوچ کے ساتھ اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے۔

دونوں وزرائےخارجہ نے حالیہ باہمی ملاقاتوں اور رابطوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے مابین تمام شعبوں میں رابطوں اور تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعلان کیاآسٹریا کی وزیر خارجہ نے افغانستان سے آسٹریا کے باشندوں اور دوسرے لوگوں کو نکالنے میں مدد پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

ریڈیو پاکستان