Aaj TV English News - News

وسیم اکرم غلط خبر چلانے پر بھارتی میڈیا پر برہم،کھری کھری سنادیں
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم غلط خبر چلانے پر بھارتی میڈیا پر برہم ہو گئے اور انہیں کھری کھری سنا دیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں وسیم اکرم  نے ٹائمز آف انڈیا اخبار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میرے متعلق براہِ مہربانی ایسی جعلی خبریں پھیلانا بند کریں، اپنی خبر کا ذریعہ درست کریں بھر خبر دیں۔

وسیم اکرم  نے کہا کہ ٹی او آئی ہندوستان کے سرفہرست اور قابل اعتماد اخبارات میں سے ایک ہے اور اس طرح کی بے بنیاد خبریں صرف اس ادارے کی ساخت کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔

سابق کپتان وسیم اکرم نے مزیدکہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کا عہدہ ایک خاص عہدہ ہے لیکن مجھے اس میں کوئی دلچسپی نہیں، خدا کا شکر ہے کہ میں اپنی زندگی میں جہاں ہوں وہاں مطمئن ہوں۔

خیال رہے کہ بھارتی میڈیا نے اپنی ایک خبر میں دعویٰ کیا تھا کہ وسیم اکرم چیئرمین پی سی بی بننے کے خواہاں تھے لیکن وزیراعظم عمران خان نے اُن پر رمیز راجہ کو ترجیح دی۔