Aaj TV English News - News

پاک فوج کا شہداء، غازیوں اور اُن سے جڑے تمام رشتوں کو سلام
راولپنڈی :پاک فوج کی جانب سے شہداء، غازیوں اور اُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام پیش کیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ  تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی جانب سے یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے مختصر دورانئے کی ویڈیوز جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اسی سلسلے کے تحت  ڈی جی آئی ایس پی آر نے آج اپنے ایک ٹویٹ میں پانچویں مختصر دورانئے کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پانچویں ویڈیو میں شہداء کے والدین کے بلند عزم اور جذبہ کی عکاسی کی گئی ہے جس میں شہداء کے والدین کا پہاڑوں جیسا حوصلہ اور وطن سے لازوال محبت دکھائی گئی ہے ۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ والد ایک بیٹے کی شہادت کے بعد دوسرے کو بھی قوم کی خدمت کیلئے بھیجنے کو تیار ہیں ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے شہیدوں کے والدین کے جذبے کو سلام پیش کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے قوم کے ان محافظوں سے وابستہ سبھی رشتوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدائے پاکستان ہمارا فخر ہیں۔