Aaj TV English News - News

کراچی اور حیدر آباد کے ریسٹورنٹس میں انڈورڈائننگ پر پابندی برقرار
کراچی :سندھ حکومت نے کورونا ایس او پیز حکم نامے پر وضاحت جاری  کردی ، جس کے تحت کراچی اور حیدر آباد کے ریسٹورنٹس میں انڈور ڈائننگ پر پابندی برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے بچنے کیلئے دیگر ممالک کی طرح پاکستان نے بھی لاک ڈاؤن اور ایس او پیز نافذ کررکھی ہیں جس کے تحت ریسٹورنٹس میں انڈور دائنننگ پر پابندی عائد کی گئی تھی جسے محکمہ داخلہ نے کراچی اور حیدرآباد میں برقرار رکھی  ہے۔

محکمہ داخلہ نے فیصلے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، آؤٹ ڈور ڈائننگ کی رات 10 بجے تک اجازت ہوتی جب کہ سندھ کے دیگر اضلاع میں 50 فیصد آؤٹ ڈور اور انڈور ڈائننگ کی اجازت ہوگی۔

محکمہ داخلہ سندھ نے نئے نوٹیفکیشن کےذ ریعے گزشتہ احکامات میں مذکورہ ترمیم کی، جو تاحکم ثانی جاری رہیں گے۔