Aaj TV English News - News

کراچی سمیت سندھ بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے
کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر بند ہونے والے تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے۔

اسکول، کالجز اور جامعات میں اسٹاف کی 100 فیصد ویکسی نیشن اور طلبہ کی 50 فیصد حاضری کے ساتھ  تعلیمی ادارے کھولے گئے ہیں۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صرف وہ اسکول کھلیں گے جہاں تدریسی و غیر تدریسی اسٹاف ویکسی نیشن کراچکا ہوگا۔

حکام محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق والدین کو بھی ویکسی نیشن کرانےکی ہدایت کی گئی ہے۔

دوسری جانب بازار میں اوّل تا 12 ویں جماعت کی کتابیں دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے طلبہ اور ان کے والدین کو پریشانی کا سامنا ہے۔

اردو بازار کے کتب فروشوں کے مطابق رواں سال 2021 میں سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی نئے سال کی ایک کتاب بھی بازار میں دستیاب نہیں۔

اس کے علاوہ کتابوں، کاپیوں اور اسٹیشنری کی قیمتوں میں بھی کئی گنا اضافہ کیا جاچکا ہے۔