Aaj TV English News - News

لاہور:نوکری کا جھانسہ دےکر خاتون کے ساتھ اجتماعی ریپ، مقدمہ درج
لاہورکےعلاقے سندرمیں نوکری کاجھانسہ دے کر ایک اورخاتون سے اجتماعی ریپ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔خاتون کےمطابق ملزم بابرنے سرکاری نوکری کاجھانسہ دےکر زیادتی کی۔

لاہور کےعلاقےسندرمیں نوکری کاجھانسہ دے کر ایک خاتون کی عزت پامال کردی گئی۔واقعہ کا مقدمہ تھانہ سندر میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ خاتون ڈیفنس میں اپنی بہن کے گھر رہائش پذیر ہے۔ملزم بابر سے6ماہ قبل سوشل میڈیا پررابطہ ہوا۔ملزم سرکاری نوکری دلوانےکےبدلے12 تولے سونا بھی لے چکا ہے۔

خاتون نے بیان دیا کہ ملزم بابر نےاسے نوکری کا جھانسہ دے کر اقبال ٹاؤن بلوایا اور وہاں سے بحریہ ٹاؤن ایک دوست سے ملوانے لے گیا، جہاں نامعلوم شخص اور بابرنے زیادتی کا نشانا بنایا۔

پولیس کا کہنا ہے متاثرہ خاتون کا میڈیکل کروا لیا گیا ہے۔ ملزم کی گرفتاری کے لئے کارروائیاں جاری ہیں۔