Aaj TV English News - News

'بھارت کو کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دینا ہوگا'
ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہدکہتے ہیں بھارت کو کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دینا ہوگا۔افغان عوام کشمیریوں کے ساتھ  ہیں۔

ترجمان طالبان کا کہنا تھا مقبوضہ کشمیر پر بھارت کو اپنا رویہ مثبت کرنا چاہیئے۔افغانستان سے پاکستان میں مداخلت نہیں ہوگی۔پاکستان سےدوستانہ سفارتی اور اقتصادی تعلقات کے خواہشمند ہیں۔بھارت سمیت کسی ملک کو داخلی پالیسی میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے۔

انہوں نےکہا کہ ایک ہفتے میں مکمل کابینہ کا اعلان ہوجائے گا۔خواتین کے کابینہ میں شامل ہونے کا حتمی فیصلہ ہوگا۔

ذبیح اللہ مجاہد نے عزم کیا جلد ہی کابل ایئرپورٹ کا مکمل کنٹرول سنبھال لیں گے۔