Aaj TV English News - News

جو روٹ انگلینڈکی تاریخ میں سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز جیتنے والے کپتان بن گئے
لندن:برطانوی کرکٹ  ٹیم کے کپتان جو روٹ انگلینڈ کی تاریخ میں سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز جیتنے والے کپتان بن گئے ہیں۔

جو روٹ  کی کپتانی میں اب تک انگلینڈ کی ٹیم 27 میچز جیت چکی ہے،اس سے قبل یہ ریکارڈ مائیکل وان کے پاس تھا ان کی کپتانی میں انگلش ٹیم نے 26 میچز جیتے تھے،جوروٹ نے یہ کارنامہ بھارت کخلا ف تیسرے ٹیسٹ میچ جیت کر سرانجام دیا۔

یاد رہے کہ انگلینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو ایک اننگز اور 76 رنز سے دھول چٹائی تھی۔