Aaj TV English News - News

کراچی ائیرپورٹ کے رن وے پر آوارہ کتوں کا گشت
جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے رن وے پرآوارہ کتے مٹرگشت کرتے ہوئے نظرآئے جس کے باعث پرواز حادثے سے بچ گئی۔

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے پرآوارہ کتے مٹرگشت کرتے ہوئے نظر آئے۔ آوارہ کتے خوراک کی تلاش میں کراچی ایئرپورٹ کے رن وے اور ایپرن ایریا میں داخل ہوگئے۔ کتوں کی موجودگی کے وقت نجی ایئرلائن کی پرواز اسلام آباد کے لیے ٹیک آف کررہی تھی۔

کتوں کے ایئرپورٹ کے حساس مقام پرداخل ہونے سے سول ایوی ایشن انتظامات کی قلعی کھل گئی۔ ایئرپورٹ رن وے پرٹیک آف اور لینڈنگ کرنے والے جہازوں کو حادثہ بھی پیش آسکتا تھا۔

کراچی ایئرپورٹ انتظامیہ نے بتایا کہ موقع پرموجود برڈ شوٹر نے انتہائی تیزی سے کارروائی کرتے ہوئے کتوں کا مارا۔