Aaj TV English News - News

کراچی فیکٹری آتشزدگی: ایمرجنسی ایگزٹ نہ ضروری انتظامات، رپورٹ پیش
کراچی کے علاقے مہران ٹاؤن میں کیمیکل فیکٹری میں خطرناک آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 16 تک پہنچ گئی ہے۔

فیکٹری میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کے بعد دوسرے روز بھی فضا سوگوار ہے۔ کورنگی مہران ٹاون میں قائم فیکٹری میں ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے، فیکٹری میں آگ لگنے اور ہلاکتوں پر ڈپٹی کمشنر نے کمشنر کراچی نوید شیخ کو ابتدائی رپورٹ ارسال کردی۔

رپورٹ کے مطابق ، فیکٹری میں کیمیکل کی موجودگی کے باعث آگ تیزی سے پھیلی، ایمرجنسی ایگزٹ نہ ہونے سے ہلاکتیں بڑھیں۔ انتظامات نہ ہونے کے سبب مزدوروں کی دم گھٹنے سے موت واقع ہوئی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  چھت پر موجود دروازے پر تالہ لگا ہوا تھا۔ تالہ توڑنے کی کوشش بھی کامیاب نہ ہوئی۔ کھڑکیوں پر لگی گرل کو توڑنے کی کوشش بھی ناکام رہی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صبح دس بج کر آٹھ منٹ پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ آگ بجھانے میں نو گھنٹے کا وقت لگا۔ ریسکیو کارروائیوں میں شریک دو اہلکار بھی زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق، افسوسناک واقعے میں سولہ افراد جھلس کرجاں بحق ہوئے جبکہ ایک شخص فیکڑی کے باہر دل کا دورہ پڑنے سےچل بسا۔

آتشزدگی کےواقعہ میں جاں بحق تین سگے بھائیوں سمیت 8 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔ کے ڈی اے کا کہنا ہے کہ متاثرہ کیمکل فیکٹری، پلاٹ نمبر سی فور پی رہائشی پلاٹ ہے، رہائشی پلاٹ پر کمرشل تعمیرات نہیں کی جا سکتیں۔ حکام نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے سوسائٹی قائم کی گئی تھی۔