Aaj TV English News - News

بیرون ممالک سے کاٹن یارن ڈیوٹی فری درآمد کا مطالبہ
ٹیکسٹائل سیکٹر کے برآمد کنندگان نے کاٹن یارن ڈیوٹی فری درآمد کرنے کی اجازت کا مطالبہ کردیا ہے۔

پاکستان ہوزری مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے وفاقی مشیر تجارت رزاق داؤد کو بھیجے گئے خط میں ٹیکسٹائل سیکٹر کے برآمد کنندگان نے مقامی مارکیٹ میں کاٹن یارن کی 40 تا 70 فیصد بڑھتی ہوئی قیمت سے نجات کے لیے بذریعہ سڑک اور ریلوے سروس کے ذریعے بھارت، ازبکستان اور ترکی سے مطلوبہ کاؤنٹس کے کاٹن یارن ڈیوٹی فری درآمد کرنے کی اجازت کا مطالبہ کردیا ہے۔

پی ایچ ایم اے کے چیف کوآرڈینیٹر جاوید بلوانی نے کہا ہے کہ کاٹن یارن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے ویلیو ایڈیڈ ٹیکسٹائل ایکسپورٹ سیکٹر کو شدید مشکلات درپیش ہیں۔