Aaj TV English News - News

پاکستان، تاجکستان کا افغان صورتحال پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق
تاجکستان نے مربوط سوچ کےلئے افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ پاکستان کے رابطے کے اقدام کو سراہا ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اس وقت تاجکستان کے دورے پر ہیں جہاں ان کی ملاقات دوشنبے میں تاجک وزیر خارجہ سراج الدین مہریدِن سے ہوئی۔

ملاقات میں دونوں وزرائے خارجہ نے افغانستان میں تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا اور قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں جامع سیاسی حل کی حمایت کےلئے پاکستان کی پالیسی سے متعلق اپنے تاجک ہم منصب کو آگاہ کیا۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ افغان قیادت کو قابل عمل حل ڈھونڈنا ہوگا۔وزیر خارجہ نے مشترکہ ذمہ داروں کے طور پر مسلسل عالمی کردار کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آج دوشبنے میں تاجکستان کے صدر امام علی رحمن سے بھی ملاقات کی اور افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ریڈیو پاکستان