Aaj TV English News - News

پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں “دوسترم 3” کا آغاز
راولپنڈی :پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں“دوسترم 3” کا آغاز ہوگیا، افتتاحی تقریب قومی انسداد دہشتگردی مرکز پبی میں منعقد ہوئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق مشقوں کا مقصد دوطرفہ افواج کے مابین انسداد دہشتگردی تعاون کو بڑھانا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے،اس موقع پر دونوں ممالک کے فوجی حکام بھی موجود تھے۔

آئی ایس پی آر کے مشقوں میں دوطرفہ اسپیشل فورسز مغویوں کی رہائی اور کمپاؤنڈ کلیئرنس کا مظاہرہ کریں گی۔

مشق میں ہیلی کاپٹر سے رسے کی مدد سے اترنے اورکلوز کوارٹر بیٹل بھی شامل ہے، یہ مشق مربوط ہم آہنگی، باہمی تعاون، فوری فیصلہ سازی اور حکمت عملی کی سطح پر تیزی سے اقدامات پر مرکوز ہوگی ۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پہلی مشترکہ مشق 2017 میں پاکستان میں اور دوسری 2019 میں قازقستان میں منعقد ہوئی تھی۔