Aaj TV English News - News

دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کے ہاتھوں ویسٹ انڈیز کو 109رنز سے شکست
جمیکا:پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں109 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1سے برابر کردی ۔

پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز 329 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 219 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔

میچ میں پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے بہترین بالنگ کا مظاہرہ کیا،شاہین آفریدی نے دوسری اننگز میں 4 جبہ  مجموعی طور پر اس میچ میں 10 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جس پر انہیں پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا،اس کے علاوہ نعمان علی نے 3 اور حسن علی نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

گزشتہ روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز 176 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 329 رنز کا ہدف دیا اور ویسٹ انڈیز نے کھیل کے اختتام تک ایک وکٹ پر 49 رنز بنائے تھے۔

پانچویں روز ویسٹ انڈیز نے 49 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ پر دوسری اننگز کا آغاز کیا اور پوری ٹیم 219 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیسن ہولڈر  47 اور کپتان کریگ بریتھ ویٹ  39رنز بنا کر نمایاں رہے۔

کنگسٹن میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

پاکستان نے پہلی اننگز 9 وکٹوں پر 302 رنز بناکر ڈکلیئر کردی تھی، پاکستان کی جانب سے فواد عالم نے ناقابل شکست 124 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔

جواب میں پاکستانی بولرز نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 150 پر ڈھیر کردیا تھا، شاہین آفریدی نے 6 اور محمد عباس نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

اس کے بعد پاکستان نے دوسری اننگز 176 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی تھی اور ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے329 رنز کا ہدف ملا،ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 219 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔

پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ میچ 109 رنز سے جیت کر  2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز ایک ایک سے برابر کردی ۔