Aaj TV English News - News

افغانستان سے یوکرین کا طیارہ ہائی جیک ہوگیا
کیف:افغانستا ن سے یوکرین کا طیارہ ہائی جیک ہوگیا ہے۔

یوکرین کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ طیارے کو ہائی جیک کر کے ایران  کی طرف موڑا گیا ، طیارہ بروز اتوار  نا معلوم افراد کی جانب سے ہائی جیک کیا گیا۔

یوکرین کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ طیارےمیں مختلف ممالک کےشہری موجودہیں ، طیارہ لوگوں کے انخلاء کیلئے کابل پہنچا تھا۔

یوکرین کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ شہریوں کو نکالنے کی ہماری 3 کوششیں نا کام ہوئیں۔ ہمارے شہریوں کو کابل ایئر پورٹ کی طرف نہیں آنے دیا جا رہا ہے۔