Aaj TV English News - News

آئی ایم ایف کا افغانستان سے اپنے عملے کے انخلاء پر پاکستان کا شکریہ
اسلام آباد:عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے افغانستان سے اپنے عملے کے انخلا ءپر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹیلینا جارجیوا نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھا، خط میں انہوں نے افغانستان سے آئی ایم ایف کے عملے اور ان کے اہل خانہ کے انخلاء پر شکریہ ادا کیا۔

ادارے کی سربراہ نے افغانستان سے انخلاء میں پاکستان کے کلیدی کردار کو سراہا۔

خط میں کرسٹیلینا جارجیوا نے لکھا کہ افغانستان سے آئی ایم ایف کے عملے اور ان کے اہل خانہ کے بحفاظت انخلا پر شکر گزار ہیں، مشکل وقت میں پاکستان کی اعلیٰ سطح پر کوششیں اہمیت کی حامل ہیں۔

کرسٹیلینا جارجیوا کامزید کہنا تھا کہ پاکستان اور آئی ایم ایف میں شراکت داری پر شکر گزار ہیں اور تعاون کے تسلسل کے متمنی ہیں۔

آئی ایم ایف کی سربراہ نے وزیر اعظم اور پاکستانی عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور وزرائے خارجہ، خزانہ، دفاع اور گورنر اسٹیٹ بینک کی کارکردگی کو سراہا۔