Aaj TV English News - News

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 329رنز کا ہدف دے دیا
جمیکا:پاکستان نےدوسرے ٹیسٹ میچ کےچوتھے روز اپنی دوسری اننگز 176 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 329 رنز کا ہدف دیا جبکہ ویسٹ انڈیز نے کھیل کے اختتام تک ایک وکٹ پر 49 رنز بنائے۔

ویسٹ انڈیز کی دوسری اننگز

329 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے چوتھے دن کھیل کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 49 رنز اسکور کرلیے ،میزبان ٹیم کے اوپنر کائل پاویل 23 رنز بنا کر شاہین شاہ آفریدی کے ہاتھوں رن آؤٹ ہوگئے جبکہ کپتان کریگ بریتھ ویٹ 17 اور الزاری جوزف 8 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔

ویسٹ انڈیز کو میچ اور سیریز جیتنے کیلئے مزید 280 رنز درکار ہیں جبکہ پاکستان کو سیریز برابر کرنے کیلئے 9 وکٹوں کی ضرورت ہے۔

پاکستان کی دوسری اننگز

پاکستان نے اپنی دوسری اننگز 152 رنز کی برتر ی سے شروع کی ،اوپنر عمران بٹ37 اور عابد علی 29 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

اس کے علاوہ اظہر علی 22،کپتان بابر اعظم 33،حسن علی 17 اور فہیم اشرف 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ محمد رضوان 10 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

پاکستان ٹیم کا اسکور 176 رنز پہنچا تو کپتان بابر اعظم نے اننگز ڈکلیئر کردی اور ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 329 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیسن ہولڈ اور الزاری جوزف نے 2 ،2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ کریگ بریتھ ویٹ اور کائل مئیرز نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

اس سے قبل شاہین شاہ آفریدی کی کیریئر کی بہترین بولنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں پاکستان کے 302 رنز کے جواب میں 150 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔

ویسٹ انڈیز نے چوتھے روز اپنی پہلی اننگز 39 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر دوبارہ شروع کی، گزشتہ روز پاویل پانچ، بریتھ ویٹ 4 اور روسٹن چیس 10 رنز بناکر آؤٹ ہوئے تھے۔

چوتھے روز ویسٹ انڈیز کی ٹیم 150 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور پاکستان 152 رنز کی برتری کے ساتھ اپنی دوسری اننگز شروع کی۔

پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے 6،محمد عباس نے 3 اور فہیم اشرف نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔

پاکستان کی پہلی اننگز

تیسرے دن پاکستان نے 302 رنز نو کھلاڑی آوٹ پر اننگز ڈکلیئر کردی تھی۔ فواد عالم نے کیریئر کی پانچویں سنچری بنائی، وہ 124 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

فواد عالم  تیز ترین5 ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے ایشین بیٹسمین بن گئے ،انہوں نے 5 سنچریاں 22 ٹیسٹ اننگز میں مکمل کیں اور بھارت کے چیتیشور پجارا کو پیچھے چھوڑا جنہوں نے 24 اننگز میں یہ کارنامہ سر انجام دیا تھا۔

گزشتہ روز کی بارش کے باعث آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے ٹیسٹ کے تیسرے روز پہلے سیشن میں صرف آٹھ گیندیں پھینکی جاسکی تھیں۔

دوسرے سیشن میں کھیل شروع ہوا تو جیڈن سیلز نے فہیم اشرف کو ایل بی ڈبلیو کیا وہ 26 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

جیسن ہولڈر نے لگاتار گیندوں پر محمد رضوان اور نعمان علی کی وکٹیں حاصل کیں۔

رضوان 31 اور نعمان علی کوئی رن نہ بناسکے، دوسرے اینڈ پر فواد عالم نے کیریئر کی پانچویں سنچری بنائی،حسن علی نو رنز بناکر آؤٹ ہوئے، شاہین آفریدی 19 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ فواد عالم 124 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

پاکستان نے 302 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈکلیئر کردی، ویسٹ انڈیز کی جانب سے کیمار روچ اور جیڈن سیلز نے تین تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جیسن ہولڈر نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

یادرہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست د ی  تھی۔