Aaj TV English News - News

دوسراٹیسٹ:پاکستان نے پہلی اننگز 302رنز 9کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی
جمیکا:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روزپاکستان نے اپنی پہلی اننگز  302رنز9 کھلاڑی آؤٹ پرڈکلیئر کردی جبکہ کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے 3 وکٹوں پر 39 رنز بنالئے۔

پاکستان کی جانب سے فواد عالم نے شاندار سنچری اسکور کی اور  124 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے  ،یہ ان کے  ٹیسٹ کیر یئر کی پانچویں سنچری تھی۔

پاکستان نے پہلی اننگز  302 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کی جبکہ تیسرے دن کھیل کے اختتام  تک پاکستانی بولرز نے شاندار بولنگ  کرتے ہوئے  ویسٹ انڈیز کے  3 کھلاڑیوں کو  39 رنز پرپویلین کی راہ دکھائی۔

ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ بریتھ ویٹ 4 ،کائیرن پوویل 5 اور  روسٹن چیس  10 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے،پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے 2 اور فہیم اشرف نےایک وکٹ حاصل کی۔

دوسرے روز بارش کی وجہ سے ایک گیند بھی نہ کروائی جاسکی تھی اور تیسرے دن کا کھیل بھی بارش کی وجہ سے تاخیر سے شروع ہوا ۔

پاکستان کی جانب سے اوپنر عابد علی اور  عمران بٹ ایک ایک  رن بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ اظہر علی کوئی رن نہ بنا سکے اور پویلین چلے گئے ایسے میں کپتان بابر اعظم اور فواد عالم نے ٹیم کو سنبھالا،دونوں نے چوتھی وکٹ پر 158 رنز کی شراکت بنائی۔

کپتان بابر اعظم 75 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ محمد رضوان  31 ،فہیم اشرف 26 اور نعمان علی کوئی رن اسکور کیے بغیر آؤٹ ہوئے لیکن فواد عالم ایک طرف سے کھڑے  رہے اور 124 رنز کی نا قابل شکست اننگز کھیلی، اس کے علاوہ حسن علی 9 اور شاہین شاہ آفریدی 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

ٹیم کا اسکور 302 رنز پہنچا تو کپتان بابر اعظم نے اننگز ڈکلیئر کردی۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے کیمار روچ اور جیڈن سیلز نے 3،3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ جیسن ہولڈر کے حصے میں 2 وکٹیں آئیں۔

یاد رہے کہ  ٹیسٹ میچ  کے پہلے روز ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔