Aaj TV English News - News

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کے امکانات ختم
لاہور:پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کے امکانات ختم ہوگئے ہیں۔

سری لنکا میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے سبب لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے جس کے باعث پاکستان اور افغانستان کے مابین ستمبر میں شیڈول ایک روزہ سیریز خطرے میں پڑ گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان ون ڈے سیریز کے امکانات ختم ہوگئے ہیں، حتمی فیصلہ کل متوقع ہے۔

خیال رہے کہ  پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز 3 سے 9 ستمبرکے درمیان سری لنکا میں ہونی ہے جس کی میزبانی افغانستان نے کرنی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سیریز کی میزبانی کی پیشکش کی تھی، جسے افغانستان نے قبول نہیں کیا۔