Aaj TV English News - News

افغان شہری بڑی تعداد میں ویزے کےلئےکابل میں پاکستانی سفارتخانہ کے باہر موجود
افغان شہری بڑی تعداد میں ویزے کے لئے کابل میں پاکستانی سفارتخانہ کے باہر موجود ہیں۔ایسے وقت میں جب زیادہ تر سفارتخانے بند ہوچکے پاکستان ویزے جاری کررہا۔انسانی بنیادوں پر پاکستانی سفارتخانہ  عوام کو سہولت فراہم کررہا۔

افغان شہریوں کا کہنا ہے کہ پاکستان کے علاوہ سب سفارتخانے بند ہیں۔پاکستان کے شکرگزار ہیں،جو ہمیں ویزے دے رہا ہے۔

خاتون ویزا درخواست گزار کہتی ہے کہ ہم بہت پریشان ہیں ہمیں یہاں سے نکال دیں۔