Aaj TV English News - News

'ترک سرمایہ کار پاکستان کے کاروبار دوست ماحول سےفائدہ اٹھائیں'
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترکی کے سرمایہ کاروں پرزور دیا ہے کہ وہ پاکستان کے کاروبار کےلئے سازگار ماحول سے فائدہ اٹھائیں اور انفارمیشن ٹیکنالوجی، کان کنی، صنعت اور سیاحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کریں۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار ترکی کی بڑی کمپنیوں کے وفود سے ملاقاتوں کے دوران کیا جنہوں نے پیر کے روزاستنبول میں ان سے ملاقات کی۔

جغرافیائی معیشت کےبارےمیں پاکستان کا نقطہ نظر اجاگر کرتے ہوئے صدر نے پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئے تاجربرادری کو سازگار ماحول فراہم کرنے کی غرض سے حکومت کے اقدامات کی طرف توجہ مبذول کرائی۔

ترکی کےتاجروں نےپاکستان کی برآمدات میں اضافے کےلئے اپنی مہارت اور مشاورت کی پیشکش کی۔وفود نے صدر کو پاکستان میں ترکی کےسرمایہ کاروں کو درپیش مسائل سے بھی آگاہ کیا اور صدر نے ان کے مسائل جلد حل کرانے کا یقین دلایا۔

ریڈیو پاکستان