Aaj TV English News - News

کابل ایئرپورٹ بند، پی آئی اے نے فلائٹ آپریشن معطل کردیا
کابل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی صورتحال خراب ہونے اور افرا تفری کے بعد ایئرپورٹ کو بند کردیاگیا، جس کے بعد پی آئی اے نے کابل کیلئے فلائٹ آپریشن معطل کردیا۔

کابل ایئر پورٹ پرتمام کمرشل اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں، بیرون ملک جانے والوں کا جمِ غیر موجود ہے جبکہ افغانستان سے نکلنے والے خواہش مند افغان امریکی فوجی طیاروں میں چڑھ دوڑے۔

ترجمان پی آئی اے کا بیان

دوسری جانب کابل ایئرپورٹ  پرسیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال کو دیکھتے ہوئے پی آئی اے نے بھی کابل آپریشن کو معطل کردیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق کابل ائیرپورٹ پرسیکیورٹی اور اسٹاف موجود نہیں ہے اور لوگوں کا ہجوم رن وے پر ہے۔

پی آئی اے نے وزارت خارجہ اور افغان سول ایوی ایشن سے مشاورت کے بعد آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ کیا جو مسافروں، عملے اور اثاثوں کی حفاظت کیلئے کیا گیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ کابل ائیرپورٹ پر پروازیں غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی رہیں گے۔