Aaj TV English News - News

وزیراعظم عمران خان کا قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ اجلاس کل ہونے کا امکان ہے۔ افغانستان کی صورتحال اور سرحدری امور پر غور ہوگا۔

پاکستان کے ہمسایہ ملک افغانستان میں تیزی سے بدلتی صورتحال کے پیش نظروزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس  کل منعقد ہونے کا امکان ہے۔اس اجلاس میں افغانستان کی صورتحال اور سرحدری امور پر تفصیلی  تبادلہ خیال ہوگا۔