Aaj TV English News - News

خدیجہ صدیقی کےگھر کے باہر فائرنگ کے واقعے کی تفتیش کا آغاز
لاہورمیں سماجی کارکن اور وکیل خدیجہ صدیقی کےگھر کے باہر فائرنگ کے واقعے کی تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ انویسٹی گیشن  ٹیم نے گھروالوں اوراہل علاقہ کے بیانات بھی قلم بند کرلیے۔

انویسٹی گیشن ٹیم نےگلبرگ لاہورمیں خدیجہ صدیقی کےگھر کےباہر جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور شواہد جمع کیے۔پولیس نے اہل خانہ اور اہل علاقہ کےبیانات بھی قلم بند کئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طورپراندھی گولی گاڑی کو لگنے کا شبہ ہے۔فوٹیجز کی مدد سے تفتیش کو آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

ایف آئی آرکے مطابق خدیجہ صدیقی نےاپنے بیان میں کہا تھا کہ انہیں فائرنگ کی آوازآئی اورجب انہوں نے باہر آکر دیکھا تو ان کی گاڑی کے بونٹ پرگولی لگی تھی۔