Aaj TV English News - News

طالبان کی قبضہ شدہ امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر میں پروازیں
طالبان نے 60 لاکھ ڈالر مالیت کے امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز سمیت کئی ٹن امریکی سازوسامان قبضے میں لے لیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان نے بڑی تعداد میں امریکی عسکری سازوسامان قبضے میں لیا، جبکہ قبضے میں لیے گئے ہیلی کاپٹر سے قندھار شہر میں پرواز بھی کی گئی۔

ان ہیلی کاپٹروں کا اڑانے والے افغان حکومت کے پائلٹس ہیں جو طالبان کے ساتھ شامل ہو گئے تھے اور ان ہیلی کاپٹروں کی کابل کے نواح میں پروازیں اور ان کے ذریعے حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

امریکا نے طالبان سے لڑنے کے لیے افغان حکومت کو اربوں ڈالر کے ہتھیاروں اور آلات فراہم کیے تھے لیکن مقامی حکومتوں کے خاتمے اور افغان فوج کی شکست کے بعد اب یہ عسکری سازوسامان طالبان کے استعمال میں آ رہا ہے۔

امریکا کے جدید ترین ہیلی کاپٹروں کا طالبان کے قبضے میں آنے سے افغان فوج کو مزید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ اب طالبان کی جانب سے ہوائی حملے کا بھی امکان بڑھ گیا ہے۔