Aaj TV English News - News

بھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیو لیک، پیغام جاری
بھارت کی معروف بھوجپوری اداکارہ تریشا کرمدھو کی نجی ویڈیو لیک کردی گئی ہے۔

انڈیا ٹی وی کے مطابق اس ویڈیو میں بھوجپوری فلم انڈسٹری کی اداکارہ تریشا کر مدھو اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں نظر آرہی ہیں۔

یہ ویڈیو تیزی سے انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی اور لوگوں کی طرف سے تریشاکر مدھو کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ویڈیو لیک ہونے پر اداکارہ کی طرف سے بھی سوشل میڈیا پر ایک بیان سامنے آیا۔

تریشاکرمدھو کا نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ 'خدا سب دیکھتا ہے، مجھے گرانے کے لیے میری پرائیویٹ ویڈیو وائرل کر دی گئی، کچھ لوگ اتنے گھٹیا بھی ہوتے ہیں، میں نہیں جانتی تھی۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'فلم انڈسٹری میں کوئی دودھ کو دھلا نہیں ہے یہاں سب ہی ایسے ہیں، میرا منہ نہ کھلوائیں۔'

واضح رہے کہ  27 سالہ تریشا کر مدھو کا تعلق بنگال سے ہے۔ وہ بھوجپوری انڈسٹری کی سب سے زیادہ بولڈ اور پرکشش اداکارہ سمجھی جاتی ہیں اور متعدد ویڈیو گانوں میں نمودار ہوچکی ہیں۔ ان کے ہسٹ گانوں میں "راجہ تانی جئے نہ بہریہ" اور  "ہم ہیں ہندوستانی" شامل ہیں۔