Aaj TV English News - News

ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان پہلی اننگز میں 217 رنز پر آؤٹ
کنگسٹن: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 217 رنز  پرآؤٹ ہوگئی۔

جمیکا میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔

پاکستان کی جانب سے اوپنر عمران بٹ 11 اور عابد علی 9 رنز  اور اظہر علی 17 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جب کہ کپتان بابر اعظم نے 30 اورفواد عالم نے  56 رنزبنائے۔ فہیم اشرف نے 44 رنز کی اننگز کھیلی اور محمد رضوان 23 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے  جیڈین سیلز اور جیسن ہولڈر نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا  جبکہ کیمار روچ نے 2 اور کائل مائیرز نے ایک وکٹ حاصل کی۔

پہلے دن کے اختتام پر  ویسٹ انڈیز کے 2 کھلاڑی  2رنز پر  پولین لوٹ گئے، پاکستان کی جانب سے  دونوں وکٹیں  محمد عباس نے لیں،بارش کے باعث پہلے دن90اوورزکا کھیل پورا نہ ہو سکا۔

ٹاس کے موقع  پر پاکستان کے کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ ہم اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے ۔

پاکستان ٹیم میں عابد علی،عمران بٹ،اظہرعلی، بابراعظم،فوادعالم ،محمدرضوان ،فہیم اشرف، یاسر شاہ ، حسن علی ، محمد عباس اور   شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ  اس سے قبل پاکستان نے ویسٹ انڈیز کخلااف 4 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز 1 صفر سے اپنے نام کی تھی،3 میچز بارش کی نذر ہوگئے تھے۔