Aaj TV English News - News

'داسو واقعے میں این ڈی ایس اور را ملوث ہیں'
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ داسو واقعے کی افغان اور بھارتی خفیہ اداروں کی ملی بھگت سے افغان سرزمین پر منصوبہ بندی کی گئی۔

جمعرات کو اسلام آباد میں ایک نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مکمل تحقیقات کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ افغانستان کا خفیہ ادارہ این ڈی ایس اوربھارت کی خفیہ ایجنسی را اس واقعےمیں ملوث ہیں کیونکہ پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری اور پاکستان اور چین کے درمیان بڑھتا ہوا معاشی تعاون ان سے ہضم نہیں ہو رہا۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ حکومت پاکستان نے تحقیقات کے ہرمرحلے پر چین کو اعتماد میں لیا ہے اور چین پاکستان کے خفیہ اداروں کی جانب سے کی گئی تحقیقات پر مطمئن ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے وقوعہ کا دورہ اور جانچ پڑتال کرنے کےلئے چین کی ٹیم کو سہولیات فراہم کی ہیں اور اس کے ساتھ تمام معلومات کا تبادلہ کیا ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دشمن پاکستان اور چین کے درمیان لازوال دوستی کو نقصان پہنچانے کےلئے اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونگے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک اس واقعے کے بعد اپنے دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کےلئے متحد ہیں۔ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تمام منصوبے جاری رہیں گے اور مقررہ مدت میں مکمل کئے جائینگے۔

ریڈیو پاکستان